اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابقانصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد نے صوبہ عمران کے گورنر فیصل جمعان اوربعض سماجی شخصیات کے ساتھ ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ یمن کی قومی کانگرس پارٹی کے دو ممتاز رہنماؤں کو آزاد کردیا گیا ہے آزاد ہونے والوں میں ارتباطات کے سابق وزیر جلیدان محمود جلیدان اور شیخ مبخوت المشرقی شامل ہیں۔ یہ دونوں افراد سابق صدر علی عبداللہ صالح کے قریبی افراد میں شامل ہیں۔
.......
/169